سانحہ پشاور پر آرمی چیف پارلیمنٹ کو بریفنگ دیں، نور عالم خان
👁️ 42 بار دیکھا گیا
سانحہ پشاور پر آرمی چیف پارلیمنٹ کو بریفنگ دیں، نور عالم خان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے سانحہ پشاور کے بعد پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے اور آرمی چیف سے بریفنگ دینے کا مطالبہ کردیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پشاور سانحہ پر بحث میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ آپ نےہمارا کلچر ختم کر دیا ،افغانیوں کا مسئلہ حل کرنا ہوگا، کیا پھر ہمارے بچے ،جوان ہماری خواتین شہید ہوں گی، پارلیمنٹ کی نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا جائے، سانحہ پشاور کے بعد اجلاس بلا کرآرمی چیف ک پارلیمنٹ میں بریفنگ کے لیے وبلایا جانا چاہیے تھا،
انہوں نے کہا کہ ہمیں پالیسی بتائیں اپنا پالیسی بیان دیں، جو حالات اور جس طرح کا رویہ ہے اُس کے بعد میں خود کو اس ملک میں خود کو دوسرے درجے کا شہری سمجھتا ہوں، مجھ سے شناختی کارڈ مانگا جاتا ہے ،کہا جاتا ہے ورنہ نہیں جا سکتے، ریڈ زون میں واقعہ ہوا ،میں پشاور جا رہا تھا مجھے روک لیا جاتا ہے، کیا میں دہشتگرد ہوں یا مولانا صاحب دہشت گرد ہیں؟
نور عالم خان نے کہا کہ جب تک پنجاب میں کوئی بندہ نہیں مرے گا،یہ لوگ سنجیدہ نہیں لیں گے، ہمیں بتائیں ملک میں دہشتگردی کازمہ دارکون ہے، جو لوگ کل مارے گئے کیا وہ کسی کے پیارے نہیں ہیں، ہمارے 100 لوگ قتل ہوئے یہاں گپ شپ لگائی جا رہی ہے۔
"بڑا سانحہ ہوگیا قومی اسمبلی میں سب کی گپ شپ چل رہی ہے۔۔ ہمیں آپ نے مرنے کیلئے رکھا ہوا ہے۔۔" نور عالم خان کی اسپیکر سے تکرار#ARYNews #NASession #NoorAlam #PeshawarBlast pic.twitter.com/2wDzkeOJk9
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) January 31, 2023
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C