سری نگر: نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 9 افراد ہلاک، 29 زخمی
👁️ 408 بار دیکھا گیا
سری نگر: نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 9 افراد ہلاک، 29 زخمی
سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت زیرانتظام جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زوردار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دھماکا پولیس اسٹیشن میں ضبط کیے گئے امونیم نائٹریٹ کے پھٹنے کے باعث ہوا۔ واقعے میں اب تک 9 افراد ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق دھماکا اُس وقت ہوا جب پولیس اہلکار اور فارنزک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) کی ٹیم سٹیشن کے اندر معائنے میں مصروف تھی۔
دھماکے کے نتیجے میں پولیس اسٹیشن کے احاطے میں کھڑی متعدد گاڑیاں بری طرح متاثر ہوئیں جبکہ فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ واقعے کے بعد علاقے کی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔
پولیس نے دھماکے کی نوعیت اور اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C