سعودی عرب اور عرب ملکوں کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز
👁️ 23 بار دیکھا گیا
سعودی عرب اور عرب ملکوں کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز
ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں ’طویق 2‘ کے نام سے عرب ملکوں کی مشترکہ فضائی مشقیں اتوار کو امیر سلطان ایئر بیس میں شروع ہوئی ہیں۔ اس موقع پر میجر جنرل محسن الزہرانی اور مشقوں میں شامل عرب ممالک کے وفود کے سربراہ موجود تھے۔
فضائی مشقوں میں سلطنت عمان، متحدہ عرب امارات، اردن اور مصر کے فضائی دستے شریک ہیں جبکہ کویت اور بحرین مبصر کے طور پر حصہ لے رہے ہیں۔
مشقیں دو ہفتے تک جاری رہیں گی۔ ان کا مقصد اعلی معیار کی استعداد پیدا کرنا اور فضائی آپریشنوں میں مکمل یکجہتی اور بھرپور تعاون کا ماحول پیدا کرنا ہے۔ مشقوں کے کمانڈر محمد سفیان نے کہا کہ برادر عرب ممالک کی شرکت سے ہونے والی فضائی مشقیں مختلف مراحل میں نافذ ہوں گی۔
مشقوں کے اہم اجزا منصوبہ بندی، فضائی پروازیں، فوجی آپریشن اور ٹریننگ کے معیار کو بلند کرنا- حملہ آور جہازوں کو گرانے کے طریقے اپنانا اور شریک دستوں کے درمیان مسابقت کے جذبے کو پروان چڑھانا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 368 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 308 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 235 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 769 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4728 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C