سندھ: سکھر میں ہندو صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
👁️ 228 بار دیکھا گیا
سندھ: سکھر میں ہندو صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں نامعلوم مسلح افراد نے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے ہندو صحافی اجے لالوانی کو گولی مار قتل کردیا۔
نوجوان صحافی اجے لالوانی کو بدھ کی رات صالح پٹ میں گولی ماری گئی وہ مقامی اردو اخبار ’گراف‘ کے لیے بطور رپورٹر کام کرتے تھے۔
ذرائع کے مطابق سکھر کے علاقے صالح پٹ میں نوجوان صحافی اجے لالوانی ایک سیلون پر بیٹھے تھے تو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔
#ALERT
Young journalist Ajay Lalwani dies of wounds after he was attacked this morning.#FreedomNetwork mourns his dear and demands perpetrators of this crime are brought to #justice#JournalismIsNotACrime https://t.co/nGjQTsQCa3— Freedom Network | فریڈم نیٹ ورک (@pressfreedompk) March 18, 2021
پولیس کے مطابق صحافی اجے لالوانی کو 3 گولیاں لگی جسے وہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ نامعلوم مسلح افراد اجے کو شدید زخمی کرکے فرار ہوگئے۔ صحافی اجے لالوانی کو شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال پہنچایا گیا پر وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
ذرائع نے بتایا کہ اجے لالوانی کو باقاعدہ ہدف بنا کر قتل کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C