سندھ: شکار پور میں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 اہلکار شدید زخمی
👁️ 47 بار دیکھا گیا
سندھ: شکار پور میں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 اہلکار شدید زخمی
شکارپور (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع شکار پور میں نامعلوم مسلح افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق شکار پور کے سٹور گنج تھانے کی حدود ٹارو پور محلہ میں گشت کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے اچانک پولیس وین پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہونے گئے۔
زخمیوں اہلکاروں میں شمس الدین لہر، اور محمد طاہر شامل ہیں، جنہیں تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے فوری طور پرسول ہسپتال شکار پور منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعہ کے بعد پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ سرچ آپریشن شروع کردیا، تاحال کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9173 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7453 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5250 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C