سی ٹی ڈی کی کراچی میں بڑی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر گرفتار
👁️ 54 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی کراچی میں بڑی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر گرفتار
کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مطلوب دہشت گرد اور بونیر کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان بونیر کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، گرفتار ملزم رحمت علی شاہ والد عثمان غنی سے پستول بھی برآمد ہوا۔
انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم خیبر پختونخوا حکومت کا اشتہاری ہے، ملزم کی گرفتاری پر خیبرپختونخوا کی جانب سے 20 لاکھ روپے انعام رکھا گیا تھا جبکہ، ملزم کی دہشت گردی کی کارروائی سے متعلق کے پی پولیس سے تصدیق بھی ہوئی ہے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم نے خیبر پختونخوا کے علاقے بونیر میں 2009ء میں پولیس چوکی پر حملہ کیا تھا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد نے 2009 میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا تھا اور ایف سی کیمپ پر قبضہ کر کے اسلحہ وغیرہ لوٹ لیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 210 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 258 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4645 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3483 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C