شمالی آئرلینڈ میں پولیس اسٹیشن کے باہر کار دھماکا
👁️ 178 بار دیکھا گیا
شمالی آئرلینڈ میں پولیس اسٹیشن کے باہر کار دھماکا
لندن (ڈیلی اردو) شمالی آئرلینڈ میں پولیس اسٹیشن کے باہر کار دھماکا ہوا ہے، واقعے کے بعد اقدامِ قتل کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی رات تقریباً 10:30 بجے پیش آیا، جب حملہ آوروں نے ایک ڈیلیوری ڈرائیور کو روک کر اس کی گاڑی میں دیسی ساختہ بم رکھا اور اسے زبردستی پولیس اسٹیشن لے جانے کا حکم دیا۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہفتے کو اغوا شدہ گاڑی میں نصب دھماکا خیز مواد پولیس اسٹیشن کے باہر پھٹ گیا تھا، بروقت کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا، کوئی زخمی نہیں ہوا، واقعے کی تحقیقات دہشت گردی یونٹ کے سپرد کردی گئی ہیں۔
شمالی آئرلینڈ پولسنگ بورڈ کے چیئرمین برینڈن مولن نے کہا کہ یہ بم پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے اور زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کے لیے بھیجا گیا تھا۔
حکام نے عوام سے معلومات فراہم کرنے کی اپیل کردی ہے۔
شمالی آئرلینڈ یورپ میں واقع جزیرہ آئرلینڈ کے شمال مشرقی حصے میں ہے اور یہ برطانیہ کا حصہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 225 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 278 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 322 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3669 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3581 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C