شمالی وزیرستان میں دو بھائیوں کی ٹارگٹ کلنگ
👁️ 59 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں دو بھائیوں کی ٹارگٹ کلنگ
میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں موٹر سائیکل پر سوار بھائیوں پر نامعلوم نقاب پوشوں کی فائرنگ سے دونوں بھائی ہلاک اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔
حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ہفتے کو ایک بار پھر ٹارگٹ کلروں نے دو بھائیوں کی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔
پولیس رپورٹ کے مطابق دن کے وقت تحصیل میرعلی تحصیل روڈ پر نامعلوم مسلح نقاب پوش کالے شیشے والی گاڑی سے موڑ سائیکل پر سوار دو بھائیوں پر اس وقت فائرنگ شروع کردی جب وہ بازار سے سودا سلف خریدنے کے بعد اپنے گاوْں ہرمز جا رہے تھے۔
28 سالہ نوجوان ضیاالدین موقع پر ہلاک اور 10 سالہ بھائی محمد زخموں کی تاب نہ لا کر میر علی ہسپتال میں دم توڑ دیا اور ایک راہگیر جو بنوں سے محنت مزدوری کیلئے میرعلی آیا تھا فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوگیا۔
ملزمان ہوائی فائرنگ کی آڑ میں فراد ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 215 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 220 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C