شمالی وزیرستان : دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر سے اسکول پر حملہ، تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ
👁️ 100 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان : دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر سے اسکول پر حملہ، تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ
شمالی وزیرستان (ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے رات گئے کواڈ کاپٹر کے ذریعے گورنمنٹ پرائمری اسکول سردارکوٹ سرخانی کو نشانہ بنایا، جس کے باعث علاقے میں تعلیمی اداروں کی سکیورٹی سے متعلق تشویش بڑھ گئی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملوں کے واقعات سامنے آ رہے ہیں، جن سے بچوں اور خواتین کی سلامتی کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے کے واقعات کے باعث بالخصوص بچیوں کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
علاقہ مکینوں نے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اسکولوں اور طلبہ کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ علاقے میں تعلیمی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہ سکیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجگور : سکیورٹی فورسز کا کواڈ کاپٹر کے ذریعے آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
24/November/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
چارسدہ : فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ان کے والد ہلاک، ملزمان کی تلاش شروع
24/November/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان : دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر سے اسکول پر حملہ، تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ
24/November/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے علیحدگی کا تاحال فیصلہ نہیں، منصوبہ تیار ہونے کا دعویٰ
23/November/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
لاہور : کلاڈ اے آئی سے دھماکا خیز مواد بنانے کی معلومات لینے والا مشتبہ نوجوان گرفتار
23/November/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی آر جی کے کمانڈر سمیت پانچ ارکان ہلاک
23/November/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26508 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15729 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 12031 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9425 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7685 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5741 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C