صدر ٹرمپ کو ایران پر مزید حملوں سے روکنے کیلئے امریکی ایوان نمائندگان میں بل منظور
👁️ 60 بار دیکھا گیا
صدر ٹرمپ کو ایران پر مزید حملوں سے روکنے کیلئے امریکی ایوان نمائندگان میں بل منظور
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر مزید حملوں سے روکنے کے لیے امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس کا بل منظور کرلیا گیا۔
ایوان نمائندگان میں 194 کے مقابلے میں بل کو 224 ووٹوں سے منظور کیا گیا، 3 ری پبلکنز نے بل کا ساتھ اور 8 ڈیموکریٹس نے اس کی مخالفت کی جب کہ بل اگلے ہفتے سینیٹ میں بھیجے جانے کا امکان ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق بل کی منظوری کا امکان نہیں کیونکہ سینیٹ میں ری پبلکنز کی اکثریت ہے۔
اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ کانگریس کی اجازت کے بغیر ٹرمپ ایران کے خلاف مزید کارروائی کے مجاز نہیں۔
ڈیموکریٹس نے یہ اقدام امریکی صدر کے حکم پر عراق میں ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کونشانہ بنانے پر کیا۔
امریکا ایران حالیہ کشیدگی کا پس منظر
خیال رہے کہ 3 جنوری کو امریکا نے بغداد میں میزائل حملہ کرکے ایرانی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو ڈورن حملے میں شہید کردیا تھا جس کے بعد ایران کی جانب سے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بدلہ لینے کا اعلان کیا گیا تھا۔
8 جنوری کی علی الصبح ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے عراق میں موجود امریکی فوج کے دو ہوائی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جس میں 80 ہلاکتوں کا بھی دعویٰ کیا گیا تاہم امریکا نے اس حملے میں کسی بھی امریکی فوجی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی تردید کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 148 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4640 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3316 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C