طرابلس: لیبیا میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش کار بم دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
👁️ 34 بار دیکھا گیا
طرابلس: لیبیا میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش کار بم دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کے جنوبی صوبہ فیضان کے دارالحکومت سبھا میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر کار بم دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سبھا پولیس کے عہدیدار نے بتایا کہ یہ کار بم دھماکہ گزشتہ شام کو لیبیا کے دارالحکومت طرابلس سے 750 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع جنوب مغربی شہر سبھا میں اس وقت ہوا جب ایک کار سکیورٹی فورسز کی جانب سے لگائی گئی رکاوٹوں سے گزر رہی تھی، دھماکے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو بھی نقصا پہنچا۔ دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔
لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد دبیباہ نے اپنے ٹویٹ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ایران کا میزائل حملہ
07/July/2026 👁️ 368 بار دیکھا گیا
بھارت میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید پر فرد جرم عائد
07/July/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک
07/July/2026 👁️ 308 بار دیکھا گیا
افغان سرزمین سے دہشت گردی برداشت نہیں، 'غضبِ حق' جاری رہیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
07/July/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
حماس نے 20 سال بعد غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کر دی، امریکی منصوبے پر عملدرآمد شروع
07/July/2026 👁️ 235 بار دیکھا گیا
ایران: علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہ ہوئے
06/July/2026 👁️ 769 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8901 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4728 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2520 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1963 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C