فلسطینی عسکریت پسندوں کا اسرائیل پر راکٹ حملہ
👁️ 25 بار دیکھا گیا
فلسطینی عسکریت پسندوں کا اسرائیل پر راکٹ حملہ
یروشلم (ڈیلی اردو/شِنہوا) فلسطینی عسکریت پسندوں نے ہفتے کی صبح غزہ کی پٹی سے اسرائیلی علاقے میں چار راکٹ فائر کیے تاہم راکٹ حملوں کے نتیجے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
اسرائیل کی دفاعی افواج (آی ڈی ایف) نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے غزہ میں اہداف کے خلاف فضائی حملہ کیا۔
اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، جوابی فضائی حملوں میں حماس کے ہتھیاروں کی تیاری کے مقامات کو نشانہ بنایاگیا۔
فلسطینی عسکریت پسندوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان فائرنگ کا یہ تبادلہ امریکی صدر جو بائیڈن کے اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کے دورے کے چند گھنٹے بعد ہوا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
17/July/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
بنوں میں تھانہ میریان پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4 حملہ آور ہلاک
16/July/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی سے انسپکٹر سمیت چار سکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
16/July/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8947 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4787 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3560 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2686 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2551 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2308 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C