فلسطینی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مبینہ دو اسرائیلی مخبر ہلاک، کھمبوں سے سرِ عام لاشیں لٹکا دیں
👁️ 35 بار دیکھا گیا
فلسطینی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مبینہ دو اسرائیلی مخبر ہلاک، کھمبوں سے سرِ عام لاشیں لٹکا دیں
غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں فلسطینی عسکریت پسندوں نے اسرائیل سے مبینہ طور پر منسلک دو افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا ہے۔
فلسطینی اتھارٹی کے حکام کے مطابق ہلاک افراد پر اسرائیلی حکام کے لیے جاسوس کا الزام لگایا گیا تھا۔
حکام کا مزید کہنا تھا کہ دونوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا جن کی لاشوں کو بعد ازاں سڑکوں پر بھی گھسیٹا گیا۔ ان ہلاک افراد کی لاشوں کو بجلی کے کھمبوں سے باندھنے کی کوشش بھی کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک
26/July/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں آپریشن "العزم" جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی
25/July/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 4 حملہ آور ہلاک
25/July/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے پر اتفاق
25/July/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
باجوڑ: تلی ڈیم کے قریب دھماکے میں 2 افراد ہلاک
25/July/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: آرمی چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات
25/July/2026 👁️ 269 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8979 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4853 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3727 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3599 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2578 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2331 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C