فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے اسرائیلی چیک پوسٹ پر گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی فوجی ہلاک، دو شدید زخمی
👁️ 25 بار دیکھا گیا
فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے اسرائیلی چیک پوسٹ پر گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی فوجی ہلاک، دو شدید زخمی
غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دو اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کی سرحد پر بنی چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک ٹرک کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن ٹرک رکنے کے بجائے انھیں کچلتے ہوئے گزر گیا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے 1 اہلکار کی ہلاکت اور 2 کے شدید زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور کو تعاقب کے بعد گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن اس نے مزاحمت کی۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق ٹرک ڈرائیور کی مزاحمت پر فوج کو اپنے دفاع میں فائرنگ کرنا پڑی جس کے نتیجے میں 41 سالہ فلسطینی ٹرک ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا۔
3 IDF soldiers were injured as the result of a ramming attack a short while ago. The assailant drove his truck toward the Hashmona'im Crossing and was neutralized by MOD security personnel.
1 of the soldiers was moderately injured, and the other 2 were lightly injured. Their… pic.twitter.com/jzhoow8ytC
— Israel Defense Forces (@IDF) August 31, 2023
41 سالہ فلسطینی ٹرک ڈرائیور کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ جو اسرائیل میں کام کرنے کا پرمٹ بھی رکھتا تھا اور فلسطین سے اسرائیل تجارتی سامان کی ترسیل کیا کرتا تھا۔
واضح رہے کہ فلسطین میں رواں برس 250 سے زائد نوجوان اسرائیلی جارحیت میں ہلاک ہوگئے جب کہ 28 اسرائیلی بھی مارے گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: آرمی چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات
25/July/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا کچھی میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار ہلاک، 3 زخمی
25/July/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشت گردوں کے ڈھانچے جہاں بھی ہونیگے، ختم کیے جائینگے، فیلڈ مارشل
25/July/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
25/July/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ واضح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
25/July/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 455 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4847 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3591 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2576 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C