فلسطین: اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں ’اسلامی جہاد‘ کے 3 ارکان ہلاک، 4 زخمی
👁️ 31 بار دیکھا گیا
فلسطین: اسرائیلی فورسز کی کارروائی میں ’اسلامی جہاد‘ کے 3 ارکان ہلاک، 4 زخمی
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فورسز نے ایک مسلح کارروائی میں عسکریت پسند فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے تین ارکان کو ہلاک کر دیا۔
ملکی پولیس کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے میں جب ان فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، تو انہوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے اس تبادلے میں تین عسکریت پسند ہلاک اور چار اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔
اسلامی جہاد نے بھی اپنے تین ارکان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اسرائیل اور مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینیوں کے مابین رمضان کے اسلامی مہینے کے شروع میں پرتشدد جھڑپوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
گزشتہ روز بھی ایک انتیس سالہ فلسطینی اسرائیلی دستوں کے ہاتھوں مارا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز پر امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، ایران
14/July/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی
14/July/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
یمن حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا دیے گئے، سعودی اتحادی فورس
14/July/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کرنے کا اعلان، آبنائے ہرمز کے کنٹرول کا دعویٰ
14/July/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف احتجاج
14/July/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
ایران کا چھ خلیجی ممالک میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
13/July/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8938 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4771 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3546 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2542 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2292 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1984 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C