لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے 7 اپریل کو گوادر سے کوئٹہ لانگ مارچ ہوگا، مولانا ہدایت الرحمان
👁️ 317 بار دیکھا گیا
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے 7 اپریل کو گوادر سے کوئٹہ لانگ مارچ ہوگا، مولانا ہدایت الرحمان
گوادر (ڈیلی اردو/بی بی سی) حق دو تحریک کے سربراہ اور رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے سات اپریل کو گوادر سے کوئٹہ کے لیے لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔
مولانا ہدایت الرحمان کے مطابق وہ یہ لانگ مارچ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے خواتین کی گرفتاری اور لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف کررہے ہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمان کا کہنا تھا کہ گوادر سے کوئٹہ تک یہ طویل لانگ مارچ تربت اور پنجگور کے راستے کیا جائے گا۔
انھوں نے کہا کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا سنگین مسئلہ ہے۔ حکومت اس مسئلے کو حل کرنے کی بجائے اب ان لوگوں کو گرفتار کررہی ہے جو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ’پرامن جدوجہد کرنے والی ماوں اور بہنوں کی گرفتاری ناقابل برداشت ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ بلوچستان کے دیگر مسائل بھی ہیں لیکن اس وقت ان میں لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور خواتین کی گرفتاری بڑے مسائل ہیں جن کے حوالے سے وہ کوئٹہ تک لانگ مارچ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، ’را‘ سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار
01/August/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں کا سیکیورٹی بحران پر وزیر داخلہ سے اہم ملاقات
01/August/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
بنوں میں امن کمیٹی عمائدین پر ڈرون حملہ، 5 افراد زخمی
01/August/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان لوئر میں کرفیو نافذ، بازار بند، آمدورفت پر پابندی عائد
01/August/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
دہشت گردوں سے مذاکرات کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈالنا ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
01/August/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9002 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4879 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3750 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3622 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2605 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2350 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C