لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج پر دو حملے، تین اہلکار ہلاک، تین زخمی
👁️ 199 بار دیکھا گیا
لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج پر دو حملے، تین اہلکار ہلاک، تین زخمی
نیو یارک (نمائندہ ڈیلی اردو) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج (UNIFIL) پر ہونے والے حملوں میں تین اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے مطابق پیر کے روز جنوبی لبنان میں امن فوج کے دو اہلکار اس وقت ہلاک ہو گئے جب بنی حیّان کے قریب ایک نامعلوم دھماکے سے ان کی گاڑی تباہ ہو گئی۔
یونیفیل کے بیان کے مطابق اس حملے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ ایک اور اہلکار بھی زخمی ہوا۔
یونیفیل کا کہنا ہے کہ یہ 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا مہلک واقعہ ہے، اور ادارے نے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
اس سے قبل اتوار کی رات جنوبی لبنان میں ایک علیحدہ واقعے میں ایک امن فوجی ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8966 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3535 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C