لندن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، ایک شخص زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
لندن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، ایک شخص زخمی
لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لندن کے مشرقی علاقے الفورڈ میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں الفورڈ میں لڑائی اور فائرنگ کی اطلاعات ملیں، پولیس جب پہنچی تو فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوچکا تھا جبکہ دوسرا کچھ دیر بعد دم توڑ گیا۔
پولیس نے تیسرے شخص کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں اس کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
واقعے کا ملزم تاحال مفرور ہے، اس سلسلے میں ابھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 250 بار دیکھا گیا
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 24 دہشت گرد ہلاک
18/July/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ایران پر امریکی حملوں کا ساتواں روز، 38 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی
18/July/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکی حملے بند ہونے تک جوابی کارروائیاں جاری رہیں گی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب
18/July/2026 👁️ 177 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
17/July/2026 👁️ 351 بار دیکھا گیا
بنوں میں تین نامعلوم افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
17/July/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8953 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4794 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3565 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2815 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2558 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2314 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C