لکی مروت اور باجوڑ میں دہشت گردوں کے حملوں میں دو اہلکار ہلاک، 2 زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
لکی مروت اور باجوڑ میں دہشت گردوں کے حملوں میں دو اہلکار ہلاک، 2 زخمی
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس سے پولیس اہلکار محمد طاہر ہلاک ہو گیا تاہم دیگر اہلکار محفوظ رہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ادھر قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں مسجد سے باہر نکلتے وقت دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی ہلاک اور دو سویلین زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ان میں سے مزید ایک کی حالت نازک ہے۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت ذاکر اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں محمد آیاز اور سلام شامل ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9199 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5293 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C