لکی مروت: طالبان کا پرتشدد حملہ، پولیس اہلکار ہلاک، مکان نذر آتش
👁️ 215 بار دیکھا گیا
لکی مروت: طالبان کا پرتشدد حملہ، پولیس اہلکار ہلاک، مکان نذر آتش
واشنگٹن (ڈیلی اردو رپورٹ) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ کے علاقے نصرخیل میں گزشتہ شب مسلح طالبان نے ایلیٹ فورس کے پولیس اہلکار دستگیر کے گھر پر حملہ کیا۔
حملہ آوروں نے مکان کو آگ لگا دی اور اہلِ خانہ کے سامنے پولیس اہلکار کو گولیوں سے چھلنی کر کے ہلاک کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، حملے کے دوران اہلِ خانہ پر بھی تشدد کیا گیا۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ واقعے کے بعد طالبان نے تمام پولیس ملازمین کو دھمکیاں دیں اور پورے علاقے میں مسلح گشت کیا۔
رہائشیوں کو خبردار کیا گیا کہ وہ اپنی ملازمتیں چھوڑ دیں یا علاقے کو ترک کر دیں، جبکہ عسکریت پسندوں نے لڑکیوں کے اسکول بند کرنے کی دھمکی بھی دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 184 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9012 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4897 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4554 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3760 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3631 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2618 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C