لکی مروت: عسکریت پسندوں کا بڑا منصوبہ ناکام، 20 کلوگرام سے زائد بارودی مواد ناکارہ
👁️ 148 بار دیکھا گیا
لکی مروت: عسکریت پسندوں کا بڑا منصوبہ ناکام، 20 کلوگرام سے زائد بارودی مواد ناکارہ
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں عسکریت پسندوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے گئے اور تھانہ صدر کی حدود میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔
احمد خیل روڈ پر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نصب دو دیسی ساختہ بم برآمد کر لیے۔ بم ناکارہ بنانے والے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 20 کلوگرام سے زائد بارودی مواد محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا۔
پولیس حکام کے مطابق بروقت حکمت عملی اور پیشہ ورانہ مہارت کے باعث ممکنہ جانی نقصان سے بچا لیا گیا اور علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔
انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کامیاب کارروائی پر پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فورس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہے اور عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 408 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی لے گئے
04/August/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں داعش کے ٹارگٹڈ حملے میں جے یو آئی کے رہنما مولانا ارشاد عاجز ہلاک
04/August/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک، 30 زخمی
03/August/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9013 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4898 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4555 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3761 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3633 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 2622 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C