لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک
👁️ 69 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے گاؤں بچکان عمر آباد میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شدت پسند کی شناخت ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق ہلاک شدت پسند کی شناخت عدنان عرف سعد کے نام سے ہوئی ہے، جو کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھتا تھا۔ کالعدم تنظیم نے اس ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ہلاک شدت پسند نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر ایک سرکاری ملازم کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی تھی۔ سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے کا کہا، تاہم انہوں نے فائرنگ کر دی، جس پر جوابی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور فرار ہونے والے شدت پسند کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26339 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15584 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11871 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9200 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7474 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5295 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C