لکی مروت میں پولیس کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
👁️ 102 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت پولیس نے میرعالم منجیوالہ کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان کا مقامی کمانڈر انتہائی مطلوب ریحان اللّٰہ المعروف منتظر اشناء ہلاک ہو گیا۔
ہلاک دہشت گرد لیفٹیننٹ عارف اللہ خان سمیت پولیس پر حملوں میں ملوث تھا۔
ڈی پی او لکی مروت محمد جواد اسحاق کے مطابق ہلاک ملزم بھتہ خوری، اغواء، ٹارگٹ کلنگ سمیت سنگین مقدمات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کو مطلوب تھا۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے پولیس پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے کلاشنکوف، میگزین اور ہینڈگرنیڈ بھی برآمد ہوا۔
آئی جی پی ذوالفقارحمید نے لکی مروت پولیس کی کارروائی پر نقد انعامات کا اعلان کیا اور کہا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
سعودی عرب پر حملہ مراکش پر حملہ تصور ہوگا، شاہ محمد ششم
27/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں کرکٹ کھیل کر واپس آنے والے نوجوانوں پر فائرنگ، 3 ہلاک، 3 زخمی
27/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ بارودی مواد کا دھماکا، کمسن بچی زخمی
27/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران سے رواں ہفتے مزید مذاکرات کی توقع، ٹرمپ کا فوجی کارروائی کا عندیہ
27/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
27/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات، 27 افراد ہلاک اور 26 زخمی
27/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26338 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15583 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11870 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9198 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7472 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5291 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C