04/May/2024

لکی مروت پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

👁️ 38 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

لکی مروت پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق گولیوں سے چھلنی لاش دریائے کرم کے کنارے سے ملی، جس کی شناخت پولیس اہلکار کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق اہلکار کے لواحقین نے مردہ خانے میں لاش کی شناخت کی۔

اس حوالے سے متعلقہ تھانے میں رپورٹ درج کر کے پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C