متحدہ عرب امارات: شوہر کے فون کی جاسوسی کرنے پر بیوی کو 8 ہزار ایک سو درہم جرمانہ
👁️ 67 بار دیکھا گیا
متحدہ عرب امارات: شوہر کے فون کی جاسوسی کرنے پر بیوی کو 8 ہزار ایک سو درہم جرمانہ
ابوظہبی (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات میں شوہر کے فون کی جاسوسی کرنے پر بیوی کو 8 ہزار درہم سے زائد (3 لاکھ 58 ہزار روپے) جرمانہ کردیا گیا ہے۔
خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق راس الخیمہ کی سول کورٹ نے ایک خاتون کو 81 سو درہم اپنے شوہر کو بطور ہرجانے کے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
خاتون پر الزام تھا کہ وہ شوہر اور اس کی پہلی بیوی کے درمیان ہونے والی گفتگو شوہر کے موبائل سے چوری کرکے اس کی بیٹی کو بھیجتی رہی ہے۔
نجی گفتگو کے لیک ہونے کے بعد پہلی بیوی اور شوہر کے درمیان تعلقات خراب ہوگئے جو بعد میں دونوں کے درمیان طلاق کا باعث بنے۔
اس سے پہلے راس الخیمہ ہی کی ایک عدالت ایک اور خاتون کو خفیہ طور پر شوہر کی ای میلز تک رسائی حاصل کرنے اور پھر نجی گفتگو شیئر کرنے کے الزام میں ایک ماہ قید کی سزا سنا چکی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: زیارت میں طالبان کے حملے میں دو ایس ایچ اوز سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، متعدد لاپتا
08/July/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، تیل برآمدات پر دوبارہ پابندیاں عائد
08/July/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
پاکستان نے لیبیا کے متحارب دھڑوں میں ثالثی کا عمل شروع کر دیا
08/July/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو تباہی کی دھمکی دے دی، تہران کا سخت جوابی انتباہ
08/July/2026 👁️ 130 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا اسمبلی میں صحافیوں پر قید، جرمانہ اور پابندی کا قانون منظور
08/July/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ایران نے آبنائے ہرمز میں تین بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
08/July/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8904 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4732 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3524 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2522 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1966 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C