مشرقی وسطیٰ میں امن کیلئے اسرائیل اور فلسطینیوں کا متفق ہونا ضروری ہے، جرمنی
👁️ 48 بار دیکھا گیا
مشرقی وسطیٰ میں امن کیلئے اسرائیل اور فلسطینیوں کا متفق ہونا ضروری ہے، جرمنی
برلن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) جرمن ویزر خارجہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایسا کوئی بھی فارمولہ قابل قبول ہوگا جس پر فلسطینی اور اسرائیلی دونوں متفق ہوں، ایسا فارمولا ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان دائمی اور دیر پا امن کی راہ ہموار کرسکتا ہے۔
امریکا کی جانب سے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبہ صدی کی ڈیل پر تبصرہ کرتے ہوئے جرمن وزیر خارجہ ھایکوس ماس نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں ایسا کوئی بھی فارمولہ قبول کیا جا سکتا ہے جس پر فلسطینی اور اسرائیلی دونوں متفق ہوں، ایسا فارمولا ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان دائمی اور دیر پا امن کی راہ ہموار کرسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی امن منصوبے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے دیگر اتحادیوں کے ساتھ بھی صلاح مشورہ کیا جائے گا۔
دوسر ی جانب یورپی یونین نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے لیے ایسا حل پیش کیا جائے جس میں دو ریاستی حل کی تجویز پیش کی گئی ہو۔
یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزیپ پوریل نے کہا کہ یونین امریکی امن فارمولے میں پیش کردہ تجاویز کا مطالعہ کرے گی۔
انہوں نے فلسطنیوں اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کے جمود کو ختم کرنے اور با مقصد بات چیت شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 141 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 162 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 126 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3315 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C