معروف پشتو گلوکارہ ماہ جبین قزلباش انتقال کر گئیں
👁️ 212 بار دیکھا گیا
معروف پشتو گلوکارہ ماہ جبین قزلباش انتقال کر گئیں
پشاور (ڈیلی اردو) معروف پشتو گلوکارہ ماہ جبین قزلباش انتقال کر گئیں۔ وہ تقریباً دو مہینے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رہیں۔
معروف پشتو گلوکارہ ماہ جبین قزلباش لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں انتقال کر گئیں۔ ماہ جبین تقریباً دو مہینے ایل آر ایچ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج رہیں۔
ماہ جبین کو دو مہینے پہلے دل کا دورا پڑنے پر ایل آر ایچ منتقل کیا گیا تھا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹرز نے علاج معالجے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔
ان کے جسد خاکی کو ایمبولینس کے ذریعے ان کے گھر روانہ کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں : ڈومیل میں سیکیورٹی آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، 4 آئی ای ڈیز ناکارہ
04/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایرانی حکومت کا خاتمہ اسرائیل کا اہم ہدف، نظام کمزور ہوچکا ہے، جلد گرا سکتے ہیں: نیتن یاہو
04/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15522 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C