مقبوضہ کشمیر میں دستی بم کے حملے میں 2 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی
👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر میں دستی بم کے حملے میں 2 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی
سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورس کے 2 اہلکاروں سمیت 9 شہری زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے دارالحکومت میں تعطیل کے روز لگائے جانے والے پُر ہجوم اتوار بازار میں نامعلوم افراد سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں پر گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے۔ گرنیڈ حملے کے بعد بھگدڑ مچ گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ترجمان سی آر پی ایف نے بتایا کہ گرنیڈ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوئے جنہیں ملٹری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ دیگر 7 شہری بھی زخمی ہوئے، زخمی شہریوں کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
گرنیڈ حملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل شروع کردیا جس کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا، بزرگوں اور بچوں کو ہراساں جب کہ چند نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 29 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 327 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4648 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C