ملک بھر میں غیر معیاری سٹنٹس استعمال ہو رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
👁️ 164 بار دیکھا گیا
ملک بھر میں غیر معیاری سٹنٹس استعمال ہو رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد (ڈیلی اردو/آن لائن) سپریم کورٹ نے غیر معیاری اسٹنٹس کیس کی سماعت کے موقع پر نیشنل انٹروینشنل کارڈیالوجی بورڈ ( این آئی سی بی ) کی سفارشات پر عملدرآمد رپورٹ طلب کرتے ہوئے معاملہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ہے۔ اس موقع پر عدالت عظمیٰ کی طرف سے قومی و صوبائی ہیلتھ کمیشن کے سربراہان اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو بھی نوٹسز جاری کئے گئے ہیں۔
عدالت عظمیٰ کی طرف سینیب کو پرائسنگ کمیٹی کا ممبر بنانے سے متعلق کی گئی استدعا بھی مسترد کر دی۔
جمعرات کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے غیر معیاری اسٹنٹس سے متعلق کیس پر سماعت کی۔
دوران سماعت چیئرمین لائف سیونگ ڈیوائسز پرائسنگ کمیٹی اظہر کیانی نے موقف اپنایا کہ مارکیٹ میں غیر معیاری اسٹنٹس کی بھرمار ہو گئی ہے، نا تجربہ کار مریضوں کو اسٹنٹ ڈال رہے ہیں۔
دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ غیر معیاری اسٹنٹس درآمد کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ نے غیر معیاری اسٹنٹس کیخلاف فیصلہ دیا۔
عدالتی احکامات اور این آئی سی بی کی سفارشات پر عمل نہیں ہو رہا، ملک بھر میں غیر معیاری اسٹنٹس استعمال ہو رہے ہیں، امراض قلب کے معاملات کو ناتجربہ کار ماہرین پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 224 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 276 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 322 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8970 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4830 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3664 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3580 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2570 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2324 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C