میانمار فوج کا فضائی حملہ، 50 علیحدگی پسند ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
میانمار فوج کا فضائی حملہ، 50 علیحدگی پسند ہلاک
ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی ریاست کاچن میں کنسرٹ پر میانمار کی فوج نے فضائی حملہ کیا۔
ینگون سے مقامی میڈیا کے مطابق باغی گروپ کے ترجمان کا دعویٰ ہے کہ حملے میں 50 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔
https://twitter.com/mrattkthu/status/1584534848227938304?t=vAduw8YKJzqTf9GG_NFyeQ&s=19
مقامی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ فضائی حملے میں شہری، مقامی گلوکار اور کاچن انڈیپینڈنس آرمی کے افسران ہلاک ہوئے۔
Videos of aftermath of #Myanmar #military air strikes on #Hpakant #Kachin sent to me for use. Increasingly, Myanmar military has been/will be using air attacks to target #ethnic territories controlled by ethnic armed groups/civilian resistance forces #WhatsHappeningInMyanmar pic.twitter.com/TMhcWNVw1o
— May Wong (@MayWongCNA) October 24, 2022
مقامی میڈیا کے مطابق موسیقی کے پروگرام (کنسرٹ) پر یہ فضائی حملے علیحدگی پسند تنظیم کی سالانہ تقریب پر منعقد کیا گیا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق فضائی حملے کے حوالے سے میانمار کی فوج نے ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 217 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 165 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 144 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 260 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8961 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4810 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3570 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3297 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2565 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2318 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C