نریندر مودی اور کشمیر کے وزیراعلیٰ کی ملاقات، پہلگام حملے بارے بات چیت
👁️ 96 بار دیکھا گیا
نریندر مودی اور کشمیر کے وزیراعلیٰ کی ملاقات، پہلگام حملے بارے بات چیت
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ بی بی سی اردو ) انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان دہلی میں اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں پہلگام حملے سے متعلق بات چیت کی گئی ہے۔
انڈیا کے خبر رساں ادارے اے این آئی نے جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر)اکاؤنٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبدااللہ کی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پہلگام حملے سمیت دیگر اہم معاملات پر بات چیت کی گئی ہے۔‘
اے این آئی نے اس ملاقات کی تفصیلات سے متعلق کچھ زیادہ نہیں لکھا تاہم پہلگام حملے کے بعد دونوں رہنماؤں کی اس ملاقات کو خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ 22 اپریل کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک حملے میں 26 لوگ مارے گئے جن میں زیادہ تر سیاح تھے۔
اس حملے کے بعد سے انڈیا کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و سفارتی تعلقات منقطع ہو گئے ہیں اور انڈیا پاکستان کے درمیان کشیدگی دن بہ دن بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: آرمی چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، جانی نقصان کی اطلاعات
25/July/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا کچھی میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار ہلاک، 3 زخمی
25/July/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
پاکستان کیلئے خطرہ بننے والے دہشت گردوں کے ڈھانچے جہاں بھی ہونیگے، ختم کیے جائینگے، فیلڈ مارشل
25/July/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
25/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ واضح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
25/July/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 431 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4846 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3590 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C