نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا والد کو زہر خورانی کا خدشہ
👁️ 96 بار دیکھا گیا
نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا والد کو زہر خورانی کا خدشہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے والد کو زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، اپنے ٹویٹ میں حسین نواز کا کہنا تھا کہ یہ آج کا نہیں بہت عرصے سے طے شدہ طبی معاملہ ہے کہ پلیٹ لیٹس کی کمی کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے، جو کسی صورت میں دیا جا رہا ہو۔
تفصیلات سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ پلیٹیلیٹس کم ہونے کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر قومی احتساب بیورو (نیب) دفتر سے سروسز ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔
https://twitter.com/Hussain_NSharif/status/1186325439490543621?s=19
سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ رات 8 بجے کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے خون میں پلیٹیلیٹس 16 ہزار کی سطح پر تھے۔
حسین نواز نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا کہ ’کسی کو شبے کا فائدہ نہ دیں، اگر والد کو کوئی نقصان پہنچا تو آپ جانتے ہیں کون لوگ اس کے ذمہ دار ہوں گے‘۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن میں دو روزہ شدید لڑائی، کم از کم 192 ہلاکتیں، حوثی پیش قدمی اور حکومتی جوابی کارروائیاں
05/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
ایتھنز کے قریب فضائی مظاہرے کے دوران یونانی جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک
05/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
پلوامہ حملہ کیس: جیش محمد کے گرفتار دہشتگرد کی ضمانت عدالت نے مسترد کردی
05/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آپریشن، لشکر طیبہ کا دہشتگرد ہلاک، پاکستانی شناخت کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سوڈانی فوج کا مبینہ خفیہ کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام بے نقاب، کلورین بموں کے استعمال کا انکشاف
05/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، 3 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11807 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9100 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7389 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5078 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C