نوشکی میں نامعلوم افراد کا تھانے پر حملہ، اہلکاروں کو یرغمال بنا کر 4 سرکاری کلاشنکوف اور گاڑی ساتھ لے گئے
👁️ 28 بار دیکھا گیا
نوشکی میں نامعلوم افراد کا تھانے پر حملہ، اہلکاروں کو یرغمال بنا کر 4 سرکاری کلاشنکوف اور گاڑی ساتھ لے گئے
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ شب رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کیا، اور جاتے جاتے اپنے ساتھ سرکاری اسلحہ اور گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔
واقعہ نوشکی کے نواحی علاقے کیشنگی میں آر سی ڈی شاہراہ پر پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد تھانے پر حملہ آور ہوئے، حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بناکر ان کی بندوقیں اور گاڑی سمیت دیگر سامان قبضہ میں لے لیا اور فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ملزمان چار کلاشنکوف، چار جیکٹیں اور پولیس کی گاڑی ساتھ لے گئے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
#Balochistan: Baloch Liberation Army claims responsibility for attacking a police station in the Kishangi area of Noshki district. 4 policemen were abducted, but were later released by the militants. However, their weapons, a vehicle, and some other items were seized. https://t.co/7MMOaluyO6
— ???? (@cozyduke_apt29) February 29, 2024
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3303 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2127 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C