وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کنٹرول لائن حویلی سیکٹر کا دورہ
👁️ 67 بار دیکھا گیا
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کنٹرول لائن حویلی سیکٹر کا دورہ
مظفر آباد (ڈیلی اردو) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کنٹرول لائن حویلی سیکٹر کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کنٹرول لائن کے اس پار موجود مائوں، بہنوں، بیٹیوں، بھائیوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم ایک ہوں گے۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر کا مزید کہنا ہے کہ بھارت جمہوریت کا علمبردار بنتا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی توڑ کر الیکشن نہیں کرا سکا۔راجہ فاروق حیدر نے مزید کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، بلکہ وہ اپنا حق خود ارادیت مانگتے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے عوام حق خود ارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ ہیں، کشمیریوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حزب اللہ پیچھے ہٹے ورنہ ایران معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع
14/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
کرم میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 شہری ہلاک، 15 پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی
14/June/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کا اسرائیل پر ڈرونز حملہ
14/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
نائجیریا میں خونریز جہادی حملہ، 20 افراد ہلاک
14/June/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4539 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3261 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1886 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C