26/March/2026

ٹانک: اغوا شدہ پولیس اہلکار کی گولیاں سے چھلنی لاش برآمد

👁️ 169 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک: اغوا شدہ پولیس اہلکار کی گولیاں سے چھلنی لاش برآمد

ٹانک: اغوا شدہ پولیس اہلکار کی گولیاں سے چھلنی لاش برآمد

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے تھانہ گومل کی حدود سے گزشتہ روز اغوا کیے گئے پولیس اہلکار ریحان بلوچ کی گولیاں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی۔

 

واقعے کے مطابق مسلح افراد نے ریحان بلوچ کو شیخ اتار اڈہ سے اغوا کیا تھا، اور بعد ازاں ان کی لاش گومل نہر کے قریب سے ملی۔ ریسکیو 1122 نے میت ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق ریحان بلوچ چھٹی پر گھر جا رہے تھے کہ انہیں اغوا کیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C