ٹانک: دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار زخمی، حملہ آور ہلاک
👁️ 62 بار دیکھا گیا
ٹانک: دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار زخمی، حملہ آور ہلاک
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیس وین پر دشت گردوں کا ہینڈ گرنیڈ سے حملہ۔ ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار، ایک راہگیر زخمی جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا
تفصیلات کے مطابق ٹانک میں تھانہ گومل کی پولیس وین معمول کی گشت پر تھی کہ دشت گردوں نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کر دیا جس سے ایس ایچ او عنایت سمیت 6 پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا جبکہ پولیس کی جوابی کاروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں ایس ایچ او عنایت اللہ، سب انسپکٹر نور اسلم، حوالدار شفیق، کانسٹیبل سعید الرحمن، کانسٹیبل کوثر، کانسٹیبل عمر خطاب اور کانسٹیبل عامر نوید شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کیا جارہا ہے۔
پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 256 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4644 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3483 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C