ٹانک میں آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر اور کیپٹن ہلاک
👁️ 36 بار دیکھا گیا
ٹانک میں آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر اور کیپٹن ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران فرنٹیئر کور (ایف سی) کا کیپٹن سکندر سہیل ہلاک جبکہ کالعدم تنظیم کا ایک کمانڈر بھی مارا گیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے ملحقہ ضلع ٹانک میں ڈبرہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1443155020992684033?s=19
ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر خواژہ دین عرف شیرا مارا گیا جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سکندر سہیل بھی ہلاک ہوگیا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اس آپریشن میں لانس نائیک انور اور سلمان بھی زخمی ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے کیپٹن کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن کی تحصیل عارف نواحی گاؤں 19 ای بی فوجیانوالہ سے ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان: گوادر میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
03/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
سیٹلائٹ تصاویر: ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان کا انکشاف
03/July/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ
03/July/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایران میں سابق سپریم لیڈر خامنہ ای کی سرکاری آخری رسومات کا آغاز
03/July/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 450 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8885 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4692 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3504 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2506 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1950 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C