پاکستانیوں کی زکواة کے 180کروڑ روپے اکاﺅنٹس سے غائب ہوگئے
👁️ 83 بار دیکھا گیا
پاکستانیوں کی زکواة کے 180کروڑ روپے اکاﺅنٹس سے غائب ہوگئے
کراچی :رمضان شروع ہوچکا ہے اور 2016-17کی آڈٹ رپورٹ میں سندھ کی سطح پر زکواة اکاﺅنٹس میں بھاری خورد بورد کا انکشاف ہوا ہے اور یہ رقم 180کروڑ روپے سے زائد تھی ۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ اکاﺅنٹس صحت کے اداروں اور ڈسٹرکٹ زکواة کمیٹیوں کے تھے ، تین کروڑ سے زائد کی رقم 2014-16ءمیں شادی گرانٹ کے نام پر دی گئی تاہم مکمل ریکارڈ کراچی ایسٹ کی ڈسٹرکٹ زکواة کمیٹی کے دفتر سے غائب ہوگیا۔
اس کے علاوہ زکواة فنڈز میں ہونیوالے دیگر بے ضابطگیاں درج ذیل ہیں۔
سندھ بینک نے غیرقانونی طورپرزکواة کے1.176بلین روپے حاصل کیے ۔
13چیکس پر 9.180ملین کی رقم نکلوائی گئی اور وصول کرنیوالے افراد کے نام ٹرائژری آفس کراچی کے رجسٹرمیں درج افراد کے ناموں سے مختلف تھے۔
آڈٹ رپورٹ میں شادی گرانٹ (سوشل ویلفیئرفنڈ) میں 37.951ملین روپے کی بے ضابطگی سامنے آئی ۔
گزارا الاﺅنس کی مد میں 327.67ملین روپے نامناسب طریقے سے استعمال کیے گئے ۔
حق دارلوگوں کو پیسہ دینے سے قبل زکواة کی مکمل رقم تقریباً پونے دو ارب سندھ بینک کے سیونگ اکاﺅنٹ میں چار ماہ کیلئے جمع کروائی گئی ، یہ رقم صرف پرافٹ کیلئے بینک نے جمع کی تاہم پرنسپل اکاﺅنٹس آفیسر ڈی اے سی کو مطمئن نہیں کرسکاحتیٰ کہ آڈٹ رپورٹ فائنل کردی گئی ۔
آڈیٹرجنرل پاکستان نے سفارش کی ہے کہ سندھ بینک سے یہ رقم منافع سمیت واپس لی جائے ۔
یہ رپورٹ سندھ اسمبلی میں جمع کرادی گئی جو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کو بھجوادی گئی تاکہ پبلک آڈٹ ہوسکے اورمتعلقہ وزارا، سیکریٹریز اور حکام کو بحث کیلئے طلب کرلیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5083 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C