پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت دنیا کو دیدیے، وزیراعظم عمران خان
👁️ 57 بار دیکھا گیا
پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت دنیا کو دیدیے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد دنیا کو دیدیے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ عالمی برادری بھارت کو دہشت گردی بند کرنے پر زور دے۔
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد پیش کئے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ عالمی برادری بھارت کو دہشت گردی بند کرنے پر زور دے اور دہشت گردی میں جانیں گنوانے والے ہزاروں معصوم افراد کو انصاف فراہم کیا جائے۔
We have provided irrefutable evidence of India's state sponsored terrorism inside Pak. Details of financial & material support & Indian state's direct involvement in terrorism have been given to the world which, in the face of this evidence, cannot remain indifferent or silent.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 14, 2020
انہوں نے کہا کہ بہادر سکیورٹی فورسز اور ایجنسیاں عوام کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کرتی رہیں گی۔ پاکستان کی طرف سے پیش کئے گئے ثبوتوں کے بعد دنیا خاموش یا لاتعلق نہیں رہ سکتی۔
Let there be no doubt anywhere that we know how to defend our country and will continue to do so with our combined national resolve.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 14, 2020
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C