پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
👁️ 158 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو)پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں 16 فروری کو ملنگی پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے تانے بانے سرحد پار افغانستان سے ملتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور افغان شہری تھا جس کی شناخت احمد عرف قاری عبداللہ ابوذر کے نام سے ہوئی۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آور افغانستان کے صوبہ بلخ کا رہائشی تھا اور طالبان کی اسپیشل فورسز کا حصہ بھی رہ چکا تھا۔ ذرائع کے مطابق 6 فروری کو اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے بمبار نے بھی افغانستان سے تربیت حاصل کی تھی۔
یاد رہے کہ 16 فروری 2026 کو ملنگی پوسٹ پر خودکش دھماکے میں دو بے گناہ شہریوں سمیت 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔
دوسری جانب خیبرپختونخوا حکومت نے واقعے میں ملوث سہولت کاروں اور معاونین کے خلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق تین سہولت کاروں کے سروں کی قیمت پانچ کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ: ملبے سے نکالی گئی 112 فلسطینیوں کی اجتماعی نماز جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت
05/August/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
حوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 265 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد ٹی ٹی پی دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
05/August/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خیمے پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین اور ایک بچی ہلاک، 5 افراد زخمی
05/August/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
ایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 1881 بار دیکھا گیا
ہنگو میں دہشت گردوں کا یو بی ایل بینک پر حملہ، منیجر اور کیشیئر کو اغوا کرلیا
04/August/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9016 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4910 بار دیکھا گیاروس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 4600 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 4560 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3763 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3638 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C