پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
👁️ 103 بار دیکھا گیا
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے اب ایکسپورٹ کی رقم 180 دن کی بجائے 120 دن میں پاکستان منتقل کرنا ہو گی۔
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی ہدایت پر منی لانڈرنگ کیخلاف اقدامات مزید تیز کر دیئے۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان نے ایک اور شرط پوری کر دی۔
ایکسپورٹ سے حاصل کی گئی رقم کی پاکستان منتقلی میں تاخیر کے خلاف حکومت کا نیا اقدام آ گیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مال کے ملک سے برآمد پر رقم کی منتقلی کی مدت محدود کردی گئی۔ اب ایکسپورٹ کی رقم 180 دن کی بجائے 120 دن میں پاکستان منتقل کرنا ہو گی۔ رقم مستند بنکنگ ذرائع سے منتقل کرنا بھی لازم ہو گی۔ حکومت کی جانب سے رقم کی منتقلی کا ریکارڈ طلب کرنے پر پیش کرنا ہو گا۔
برآمدات سے حاصل ہونے والی رقم کی منتقلی میں تاخیر کو روکنے کا مقصد مجرمانہ سرگرمی میں اس کا استعمال روکنا ہے۔ ایف آے ٹی ایف نے گزشتہ اجلاس میں پاکستان کو منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے مزید اقدامات کرنے کی دہایت کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ زخمی
18/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان میں مبینہ حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 3 افراد ہلاک، 9 گرفتار
18/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی میں دو شدت پسند گروپوں میں جھڑپ، لشکر اسلام کے 4 ارکان ہلاک
17/September/2026 👁️ 238 بار دیکھا گیا
افغانستان سے دہشتگردی کے خطرے پر پاکستان کا اقوام متحدہ میں سخت مؤقف، 4 ہزار 700 سے زائد پاکستانی ہلاک
17/September/2026 👁️ 264 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
17/September/2026 👁️ 290 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26311 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15555 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11842 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9151 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7434 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5201 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C