پشاور: سی ٹی ڈی کی خیبر میں کارروائی، داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 31 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی خیبر میں کارروائی، داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنطیم داعش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1495474026424434693?t=9jm7sfXnK15zz9xJgTsEHQ&s=19
ترجمان نے بتایا گرفتار دہشت گردوں میں حضرت خان اور عبدالوحد شامل ہیں، ان کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈز، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
سی ٹی ڈی ترجمان نے کہا کہ مبینہ دہشت گرد خیبر سے پشاور میں دہشت گردی کی بڑی واردات کرنے آرہا تھا۔
گرفتار ہونے والے دہشت گرد کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی پشاور میں مقدمہ درج کر کے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26312 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15556 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11843 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7437 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5204 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C