پشاور میں امام مسجد کی بچوں سے زیادتی، ملزم گرفتار
👁️ 324 بار دیکھا گیا
پشاور میں امام مسجد کی بچوں سے زیادتی، ملزم گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں رمضان کے مقدس مہینے میں ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے امام مسجد نے دو بچوں کے ساتھ زیادتی کے بعد انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق، ملزم اختر زمان ولد اختر جان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے اسے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔
یہ واقعہ تھانہ ٹیلہ بند کی حدود میں پیش آیا، جہاں ایک رہائشی نے رپورٹ درج کرائی کہ انکے 9 سالہ بیٹی اور 11 سالہ بھتیجے کو مسجد کے قریب حجرے میں بدفعلی کا نشانہ بنایا۔
انکا کہنا ہے کہ بچے انکے پاس ناظرہ قرآن پڑھتے تھے۔ ملزم نے بچوں کو ڈرایا دھمکایا کہ وہ کسی کو نہ کہے۔ جبکہ متاثرہ بچوں کو طبی اور نفسیاتی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C