16/September/2026

پشاور : سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکہ، بیرونی دیوار منہدم، اے ایس آئی زخمی

👁️ 112 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور : سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکہ، بیرونی دیوار منہدم، اے ایس آئی زخمی

پشاور : سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکہ، بیرونی دیوار منہدم، اے ایس آئی زخمی

پشاور(ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ کے شورش زدہ دارلحکومت پشاور میں کوہاٹ روڈ پر واقع سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکے کے نتیجے میں چوکی کی بیرونی دیوار کو نقصان پہنچا، جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں اے ایس آئی عمر خان شدید زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے چوکی کے باہر مبینہ طور پر دیسی ساختہ بم نصب کیا گیا تھا، جس کے پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C