پنجاب: بھکر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار ہلاک
👁️ 31 بار دیکھا گیا
پنجاب: بھکر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق ایلیٹ فورس پولیس کا اہلکار چوہدری محمد بوٹا ڈیوٹی کر کے واپس گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے انہیں گولی مار کر ہلاک کردیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1490274904943788033?t=txEOBfNa_KmHtgAHXaagEg&s=19
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر منتقل کردیا گیا۔
Once again, both ISKP and TTP claimed the same targeted attack that killed a police constable in Rawalpindi. https://t.co/wahxjRUgsA
— Abd. Sayed ترمذی سادات (@abdsayedd) January 31, 2022
راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں 30 جنوری کو بھی ایک پولیس اہلکار معین آصف کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا تھا۔
معین آصف کو تھانہ کلر سیداں کی حدود میں اس وقت فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا تھا جب وہ ڈیوٹی پر جا رہے تھے۔
17 جنوری کو پاکستان کے وفاقی حکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا گیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تھے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد بھی مارے گئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1483133739886845957?t=8eHZFiDig-yVica1ioQi3w&s=19
پنجاب کے مختلف علاقوں میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8882 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4676 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2503 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2258 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1947 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C