پنجاب: گوجرانوالہ اور چینوٹ سے 4 دہشت گرد گرفتار
👁️ 32 بار دیکھا گیا
پنجاب: گوجرانوالہ اور چینوٹ سے 4 دہشت گرد گرفتار
لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔
کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضلع چینوٹ سے گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم کا اہم رکن ہے، جس کی شناخت عثمان سعید کے نام سے کی گئی ہے۔
دوسری جانب ضلع گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، جن کی شناخت اشرف، حبیب اور یوسف کے ناموں سے کی گئی۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
دہشت گرد حساس مقامات اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
ملزمان کا تعلق مختلف کالعدم جماعتوں سے ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ جن سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔ اہم انکشافات کی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26312 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15556 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11843 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7437 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C