چمن: پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا، دو جوان شہید، دو زخمی
👁️ 52 بار دیکھا گیا
چمن: پاک افغان سرحد کے قریب دھماکا، دو جوان شہید، دو زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پاکستان سرحدی شہر، چمن میں ایک بم حملے میں پاک فوج کے دو اہلکار شہید اور دو زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بارڈر فینسنگ کی نگرانی کے دوران پاکستان آرمی کی پٹرولنگ گاڑی کے قریب ایک زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
#Two soldiers martyred, while two others sustained injuries, when a patrolling vehicle of #Pakistan Army hit by an #IED in bordering town #Chaman district Killa Abdullah #Balochistan
— ???????? (@Info_Balochistn) April 10, 2020
دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 3 بچے ہلاک، خواتین و بچوں سمیت 7 افراد زخمی
02/July/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
ایران نے خامنہ ای کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
02/July/2026 👁️ 268 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
02/July/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
میانمار: فوجی بغاوت کے پانچ سال، ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 199 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ہرنائی میں گیس کمپنی کے 6 مزدور اغوا
02/July/2026 👁️ 134 بار دیکھا گیا
افغانستان میں فضائی حملے: پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے
02/July/2026 👁️ 189 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8877 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4668 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3498 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2495 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2253 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1939 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C