ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر ڈرون حملہ، ایک اہلکار ہلاک، چار زخمی
👁️ 352 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر ڈرون حملہ، ایک اہلکار ہلاک، چار زخمی
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی ایک پوسٹ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ تھانہ کلاچی کی حدود میں پیش آیا، جہاں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی پوسٹ کو کوارڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا۔ حملے میں سپاہی لکھ میر موقع پر ہلاک ہو گئے، جبکہ چار دیگر اہلکار سپاہی ساجد عالم، سپاہی نوید، سپاہی عمر اور سپاہی ساجد علی زخمی ہو گئے۔
زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا، جبکہ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مدینہ میں بجلی کے مرکز پر ڈرون حملہ، سعودی اتحاد کا حوثیوں پر الزام
01/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
بھارت: جماعت المجاہدین بنگلہ دیش نیٹ ورک کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن، 4 افراد گرفتار
01/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ ،جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی بڑھانے کا عندیہ
01/October/2026 👁️ 161 بار دیکھا گیا
احمد آباد سیریل بلاسٹ کیس: سپریم کورٹ نے ابوبکر بریلوی کی پھانسی روک دی، نوٹس جاری
01/October/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے دارالحکومت میں فوجی ہیڈکوارٹر میں دھماکا، نوعیت معلوم نہ ہوسکی
01/October/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
اپر کرم میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ڈرائیور محفوظ رہا
01/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26355 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15595 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11881 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9217 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7487 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5337 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C