ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 5 افراد زخمی
👁️ 189 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 5 افراد زخمی
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درزاندہ میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق مرکزی مارکیٹ میں ریسٹورنٹ کے باہر پارک کی گئی ایک موٹر سائیکل میں دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔
ڈی پی او عبدالروف کے ترجمان یعقوب خان کے مطابق کہ ایک نامعلوم موٹر سائیکل پر بارودی مواد نصب تھا اور اس کے پھٹنے سے 4 دکانوں اور تین موٹر سائیکلوں کو کافی نقصان پہنچا۔
ترجمان کے مطابق کے مطابق دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہوئے جس میں ایک شدید زخمی ہے جبکہ دو افراد معمولی زخمی ہوئے۔
ان کا کہنا ہے کہ ڈی آئی خان پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کردیا ہے۔
دوسری جانب سے انتظامیہ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف سرکاری تعلیمی ادارے ناگزیر وجوہات کی بنا پر بند کر دیے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
طائف اور ینبع کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، سعودی دفاعی نظام نے 6 بیلسٹک میزائل مار گرائے
24/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
پشاور : سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ،ایک دہشتگرد اور پولیس اہلکار ہلاک، 2 اہلکار زخمی
24/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15571 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9172 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7452 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5250 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C