02/March/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ؛ ایف سی اہلکار ہلاک

👁️ 229 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ؛ ایف سی اہلکار ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ؛ ایف سی اہلکار ہلاک

ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایف سی اہلکار علیم خان میاں خیل کو ہلاک کر دیا۔

 

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C